تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرِیض" کے متعقلہ نتائج

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت ، بیماری کی کیفیت ۔

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض ، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض ؛ (مجازاً) وہ شخص جو احساس ذات میں بری طرح مبتلا ہو ، نہایت زور حس شخص ۔

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرِیض کے معانیدیکھیے

مَرِیض

mariizमरीज़

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: مَرَض

اشتقاق: مَرَضَ

مَرِیض کے اردو معانی

صفت

  • مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of mariiz

Adjective

मरीज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

مَرِیض کے مترادفات

مَرِیض کے مرکب الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words