تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَاسَاز" کے متعقلہ نتائج

نَاسَاز

جو راس نہ آئے، جو میل نہ کھاتا ہو، ناموافق، مراد : مخالف، دشمن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَاسَاز کے معانیدیکھیے

نَاسَاز

naasaazनासाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

نَاسَاز کے اردو معانی

صفت

  • جو راس نہ آئے، جو میل نہ کھاتا ہو، ناموافق، مراد : مخالف، دشمن
  • (مجازاً) خراب، بگڑا ہوا، غیر صحت مند، ناتندرست، بیمار
  • بیزار، خفا، ناخوش، ناراض
  • جو کسی سے موافقت نہ کرے، جو کسی سے میل جول نہ رکھے، جس سے کسی کی نہ نبھے

صفت

  • نا کا تحتی، مخالف، برخلاف، خراب

شعر

English meaning of naasaaz

Adjective

  • discordant, indisposed
  • indisposed, out of sorts, dis-agreeing
  • indisposed, out of sorts, out of tune, discordant, disagreeing

नासाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नादुरुस्त, गैरसहीह, अननुकूल, प्रतिकूल, नामुआफ़िक़।।
  • नादुरुस्त, गैरसहीह, अननुकूल, प्रतिकूल, नामुआफ़िक़।।
  • प्रतिकूल; अननुकूल
  • जिसकी शारीरिक स्थिति में शिथिलता हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَاسَاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَاسَاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone