تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَٹ" کے متعقلہ نتائج

چَپَٹ

چپٹنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

چَپَٹ کَر

چپٹا ہوکر؛ پچک کر، دب کر.

چَپَٹْنا

چپٹانا کا لازم، چپٹ جانا، جوڑا ہو جانا، پچک جانا

چَپَٹ باز

سحق یا ساحقہ کرنے والی عورت

چَپَٹ بازی

رک : چپٹی بازی

چِیں چَپَٹ نَہ کی

بے عذر مان لیا .

چوٹ چَپَٹ

اکھاڑ پچھاڑ ؛ طنز ، طعن و تشنیع ؛ نقصان دہ کار روائی.

چِیں چَپَٹ

نانکُڑَّ ، حجّت و تکرار ، انکار، ضد ، ہٹ دھرمی .

چَوڑا چَپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَٹ کے معانیدیکھیے

چَپَٹ

chapaTचपट

وزن : 12

دیکھیے: چِپَٹْنا

چَپَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چپٹنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

اسم، مؤنث

  • چپٹی (تراکیب میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चपट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चपत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words