تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَپَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَٹ کے معانیدیکھیے
لَپَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شعلے، آگے، آنچ وغیرہ کی گرمی کا اثر، لپک
- (مجازاً) گرمی، حرارت
- لُو یا بادِ سموم کا جھونکا، گرم ہوا
- لُو جو یکایک تیزی کے ساتھ ہوا کے جھونکے کے ساتھ آئے، بھپکا
- خوشبو جو ہوا کے ساتھ آئے، مہک، باس، سوگند
- (مجازاً) شعلگی، سرخی مائل چمک
- (تیزی کے ساتھ سرایت کرنے والا) اثر
- پرتو، عکس
- غیظ و غضب (مناسب لفظوں کے ساتھ)
شعر
نہیں ہوا میں یہ بو نافۂ ختن کی سی
لپٹ ہے یہ تو کسی زلف پر شکن کی سی
لپٹ سی داغ کہن کی طرف سے آتی ہے
جب اک ہوا ترے تن کی طرف سے آتی ہے
ان ٹھٹھرتی انگلیوں کو اس لپٹ پر سینک لو
دھوپ اب گھر کی کسی دیوار پر ہوگی نہیں
English meaning of lapaT
लपट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आंच, शोला, लू, गर्म हवा, लौ
- अग्नि की ऊपर उठने वाली बड़ी लौ; अग्निशिखा; ज्वाला
- गरमी; तपी हुई हवा
- गंध; गमक।
لَپَٹ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَپَٹ)
لَپَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔