تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْنی" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑُوکْنا

سانڈ یا شیر وغیرہ کا غرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دَھڑکوں میں جان جانا

ہر وقت خوف سوار رہنا .

دِلوں کی دَھڑْکَن

دِل کی دَھڑْکَن بَڑھانا

دل کی حرکت تیز کر دینا ؛ (جوش ، خوف وغیرہ پیدا کر کے) مضطرب کرنا ، بے چین و بے قرار کرنا

دِل کی دَھْڑکَن بَنْنا

پسند خاطر ہونا ، بہت پسند آ جانا ، مرغوب ہونا

دِل کی دَھڑکَن

دِل کی دَھڑکَن تیز ہونا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

جان دَھْڑکَن میں ہونا

رک : جان دگدگی میں اٹکنا.

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْنی کے معانیدیکھیے

چَپْنی

chapniiचपनी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طب

چَپْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چَپَّن کی تصغیر
  • گھٹنے کے جوڑ کے اوپر کی ہڈی جو اس پر ایک ڈھکنے کی طرح ہوتی ہے اور جوڑ پر بندھن کا کام دیتی ہے، کلسۂ زانو
  • (کان کاری) کان کے سوراخ کے اوپر کا ڈھکن جو تکونی شکل کا ہوتا ہے
  • طشتری، چھوٹی رکابی، چندیا، سر کا بالائی حصہ
  • (طب) پیڑو یا جانگھ کی تین ہڈوں میں سے ایک ہڈی، کری

English meaning of chapnii

Noun, Feminine

  • cover, lid
  • knee-pan or kneecap, patella
  • the upper lid of the ear-hole which is triangular in shape
  • small saucepan or similar vessel
  • saucer

चपनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छिछली कटोरी, बरतनों का ढक्कन, हांडी की ढकनी, तश्तरी, छोटी रकाबी, चिंदिया
  • कान के छेद का ऊपरी ढक्कन जो आकार में त्रिकोणीय होता है,
  • चिकित्सा: पेडू या जांघ की तीन हडों में से एक हड्डी, घुटने की हड्डी, घुटने के जोड़ के ऊपर की हड्डी जो इस पर एक ढकने की तरह होती है और जोड़ प्रबंधन का काम देती है, सर का उपरी हिस्सा
  • ,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone