تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْخ کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخ کھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چَرْخ
چَرْخ کھانا کے اردو معانی
- گردش کرنا، چکر لگانا، طواف کرنا، گھومنا.
- تاؤ کھانا، کھولنا، جوش کھانا.
- ایسی حالت پیدا ہوجانا کہ سر چکرانے لگے پان٘و ڈگمگانے لگیں، اور آنکھوں کے آگے ان٘دھیرا چھا جائے، چکرانا تیورانا، غشی یا نقاہت سے ڈگمگانے یا جھومنے لگنا.
- منقلب ہونا(جس سے رخ پلٹ جائے).
English meaning of charKH khaanaa
- to be turned, to turn round, whirl, revolve, rotate, to circulate, to be formed into globules (as quicksilver), to be tested (by fire, as metals)
चर्ख़ खाना के हिंदी अर्थ
- ऐसी हालत पैदा होजाना कि सर चकराने लगे पांव डगमगाने लगीं, और आँखों के आगे अंधेरा छा जाये, चकराना त्योराना, ग़शी या नक़ाहत से डगमगाने या झूमने लगना
- गर्दिश करना, चक्कर लगाना, तवाफ़ करना, घूमना
- ताऊ खाना, खोलना, जोश खाना
- मुनक़लिब होना(जिस से रुख़ पलट जाये)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْخ کھانا)
چَرْخ کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔