تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیتَن" کے متعقلہ نتائج

چیتَن

زندہ، باشعور، جیتا جاگتا، حسّاس، ہشیار

چیتَن کَرْنا

ہوشیار کرنا ، بیدار کرنا ، جگانا ، متنبہ کرنا ، خبردار کرنا ، سمجھانا ، ہوش میں لانا.

چیتَن ہونا

ہوشیار ہونا ، بیدار ہونا ، جاگنا ؛ سمجھ آنا ، ہوش میں آنا ، خبردار ہونا ، متنبہ .

چیتَن ناتھ

روح یا سمجھ رکھنے والا.

چیتَنہارا

دیکھنے والا ، ہوشیار ؛ جگانے والا .

چیتَنہار

دیکھنے والا ، ہوشیار ؛ جگانے والا .

چِیتْنا

چتیاں ڈالنا ، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے گود کر نقش و نگار بنانا ؛ تصویر کھین٘چنا ؛ رن٘گنا .

چیتْنا

سمجھ جانا، ہوشیار ہوجانا، چونک جانا، ہوش میں آنا، جاگنا، بیدار ہوجانا

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

چِتّین

سوجھ بوجھ والا، باشعور، سوچنے والا.

چَین

۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .

چَھتنا

छत डालना या बनाना

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیتَہ

رک : چیتا .

چِتْنی

چالاک عورت ، رک : چترنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چیتَن کے معانیدیکھیے

چیتَن

chetan•चेतन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چیتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زندہ، باشعور، جیتا جاگتا، حسّاس، ہشیار
  • عقل، ادراک، شعور تعقل، مقبولیت، احتیاط، ہوشیاری، خبرداری، روح، نفس

شعر

Urdu meaning of chetan

  • Roman
  • Urdu

  • zindaa, baashu.ur, jiitaa jaagata, hassaas, hoshyaar
  • aqal, idraak, sha.uur taaqqul, maqbuuliyat, ehtiyaat, hoshyaarii, Khabardaarii, ruuh, nafas

चेतन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आत्मा
  • परमेश्वर
  • जीव, प्राणी
  • मनुष्य, आदमी
  • सचेत, सावधान
  • होशियार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone