تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھانی" کے متعقلہ نتائج

چھانی

چھپر ، پرال کی چھت ، چھت ، سائبان

بَہُت خاک چھانی ہے

بہت تلاش کی ہے، بہت کھوجا ہے

چِھینا چھانی

رک: چھین چھان.

خُوب خاک چھانی

بہت محنت کی، مشقت بُھگتی.

اب کی چھانی کی نرالی باتیں

نئے جوان عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں، موجودہ پیڑھی کے لڑکوں کی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھانی کے معانیدیکھیے

چھانی

chhaaniiछानी

اصل: ہندی

وزن : 22

چھانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھپر ، پرال کی چھت ، چھت ، سائبان
  • اِیکھ کے رس کی نان٘د کے اوپر کا ڈھکن جو سرکنڈوں یا بان٘س کی پتلی پٹیوں کا بنتا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaanii

Noun, Feminine

छानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घास-फूस की छाजन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words