تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھانٹا" کے متعقلہ نتائج

چھانٹا

چھان٘ٹنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

چھانٹا دینا

(کاشت کاری) باجرے کی پود کو ہل سے نلائی کرنا یعنی جڑوں کی گھاس نکالنا .

چِھینٹَم چھانٹا

ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے بھین٘کنے کا کھیل.

چِھیٹَم چھانٹا

پانی کے چھینٹے اڑانے کا عمل، ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے ڈالنے کا کھیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھانٹا کے معانیدیکھیے

چھانٹا

chhaa.nTaaछाँटा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: چھانٹْنا

چھانٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھان٘ٹنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

اسم، مذکر

  • چارا، پھیڑہ، جوار باجرہ یا مکئی کا ہرا یا سوتھا پودا
  • چان٘ٹا

اسم، مذکر

  • چابک، کوڑا، سنٹی، لمبی پتلی سرخ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaa.nTaa

Noun, Masculine

  • sifted, selected, cut

छाँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी को छल से किसी मंडली, सभा अथवा उसकी सदस्यता से अलग करना कि० प्र०-देना
  • छाँटने की क्रिया या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words