تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھم چَھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھم چَھم کے معانیدیکھیے
چَھم چَھم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چھم کی تکرار، مینہ کے برسنے کی آواز، پیروں میں پہنے ہوئے زیور، گھنگرو، پایل وغیرہ کی آواز، رقص و سرود کی آواز ، ناچ گانے کی صدائیں
شعر
ہے آگ پیٹ کی تبھی چھم چھم ہے رقص میں
پائل سمجھتی ہے کہ یہ جھنکار اس سے ہے
خوشی کا وقت ہے اور آنکھ پر نم ہوتی جاتی ہے
کھلی ہے دھوپ اور بارش بھی چھم چھم ہوتی جاتی ہے
جل جل بجھ گئی کونپل کونپل کیا کیا ارماں خاک ہوئے
آنکھیں تو بھر لائے پہ بادل برسے چھم چھم دور ہی دور
English meaning of chham-chham
Noun, Feminine
- sound of heavy rain, tinkling, sound of rain, tinkling or jingling sound of bells or of ornaments, tintinnabulation, tinkle
छम-छम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जोर से पानी बरसने की आवाज़, पैरों में पहने हुए गहनों, घुघरुओं, पायलों आदि के बजने वाली ध्वनि, नाच गाने की ध्वनी
چَھم چَھم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھم چَھم)
چَھم چَھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔