تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھم کے معانیدیکھیے
چَھم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاؤں کے زیور کی آواز، گھنگرو دار زیور کی آواز، گہنے کی آواز، گھنگھروؤں کی جھنکار، تراکیب میں یا تکرار کے ساتھ مستعمل
- چٹک مٹک، آن بان
اسم، مذکر
- صلاحیت، قابلیت، اہلیت، قوت
شعر
ہم بند کیے آنکھ تصور میں پڑے ہیں
ایسے میں کوئی چھم سے جو آ جائے تو کیا ہو
English meaning of chham
छम के हिंदी अर्थ
چَھم کے مترادفات
چَھم کے متضادات
چَھم سے متعلق محاورے
چَھم کے قافیہ الفاظ
چَھم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھم)
چَھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔