تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھنّا" کے متعقلہ نتائج

چَھنّا

بڑی چھننی، غربال ، چھلنا.

چِھنّا

رک : چِھننا.

چَھنْنا

چھننا (رک) کا لازم ، چھید ہو جانا ، چھلنی ہو جانا.

چِھننا

چھن جانا، (کسی کی دولت چیز وغیرہ) زبردستی لے جانا

چَھنا چَھنی

رک : چھنا چھن.

چَھنا چَھن

۱. رک : چھن چھن ، روپے پیسے کی جھنکار.

دو چَھنّا چَھپَّر

دُہری چھوائی یعنی گھاس کی موٹی ته جما کر بنایا ہوا چھپَر، اس کو بعض مقامات پر راوٹی بھی کہتے ہیں .

چِھناؤ

چھیننا (رک) کا اسم مصدر .

چَھنائی

چھننا (رک) کا اسم مصدر و کیفیت، رسنا، چھننے کا عمل.

چَھناک

گرم چیز پر پانی گرنے کی آواز، چھناکا

چِھنار

رک : چھنال.

چِھنال

(فحش، بازاری) فاحشہ، اوباش، جھلہائی، جھلو

چَھناکا

چھن، جھنکار، گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز

چِھنالا

(عورت کی) بدکاری، زناکاری، حرام کاری

چِھنانا

چھیننا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنّا کے معانیدیکھیے

چَھنّا

chhannaa•छन्ना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَھنّا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بڑی چھننی، غربال ، چھلنا.
  • رک : چھننا.
  • بڑا دھات کا پیالہ .
  • حلوائیوں کا بڑا کفگیر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَھنْنا

چھننا (رک) کا لازم ، چھید ہو جانا ، چھلنی ہو جانا.

Urdu meaning of chhannaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii chhinnii, Garbaal, chhilna
  • ruk ha chhinna
  • ba.Daa dhaat ka piyaalaa
  • halvaa.iyo.n ka ba.Daa kafgiir

छन्ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बड़ी छननी, छलनी
  • हलवाइयों का बड़ा कफ़गीर
  • किसी धातु का बड़ा प्याला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कपड़ा जिससे कोई चीज़ छानी जाए
  • चलनी, छलनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone