تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپ" کے متعقلہ نتائج

چَھپ

پانی پر ہاتھ مارنے یا کسی چیز کے گرنے کی آواز ، پانی کی آواز .

چَھپَّہ

ایک صنف سخن یعنی چھ مصرعوں کا بند جو مختلف انداز میں لکھا جاتا ہے، کل مصرعے مقفیٰ یا ہر مصرعہ کا قافیہ الگ یا دو مصرعے باہم مقفیٰ اور ردیف بھی استعمال کر لیتے ہیں

چَھپَنْہار

چَھپی

شایع، طباعت شدہ

چَھپْلا

رک : چھپکا.

چَھپْرا

چھوٹا چھپر، معمولی چھپر

چَھپْکا

پانی یا کسی اور گیلی یا پتلی چیز کا بڑا چھینٹا، تریڑا

چَھپْری

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کا باریک تیلیوں تاروں یا گھوڑے کی دم کے بالوں کا چھلنی کی وضع کا بنایا ہوا چوکھون٘ٹا ظرف جس پر پورے ایک کاغذ کے تختے کا گھولوا پھیلا کر پانی نتھارا جاتا ہے ، پانی نتھرنے کے بعد گھولوے کی ایک منجمد سطح چھپری کے جال پر بن جاتی ہے اور وہی کاغذ کی ابتدائی شکل ہوتی ہے، جھارن ،دام ، سان٘چہ، کرپاس.

چَھپ چَھپ

منھ پر پانی ڈالنے یا چھینٹے اڑانے کی آواز

چَھپَک

رک : چھپک ( تراکیب میں مستعمل )

چَھپیرا

کپڑے پررن٘گین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھین٘ٹ تیار کرنے والا کاری گر، چھین٘ٹ کار، چھیپی

چَھپیٹا

رک : چھپیرا ، چھیپی

چَھپَّر ہوٹَل

چَھپانا

سفیدی کرنا، رنگ و روغن کرنا

چَھپاکی

فاسد خون کی ایک بیماری جو صفرے کے جوش سے پیدا ہوتی ہے اور تمام بدن پر سرخ سرخ دھبے پڑ جاتے ہیں، پتی، برص

چَھپاکا

کسی چیز پر پانی ڈالنے کی آواز، پانی کے زور کی آواز

چَھپاک

چھپ کی آواز یا عمل، تراکیب میں مستعمل نیز تکرار کے ساتھ

چَھپ کَر

چھپنے کے بعد، چھپائی ہونے کے بعد

چَھپ گَر

کپڑوں کو چھاپنے والا

چَھپَّر

پھوس سے تیار کیا ہوا سائبان، پھوس کی چھت

چَھپَکْنا

چھپکانا کا لازم

چَھپَٹْنا

چَھپریا

چھون٘پڑی وہ برآمدہ جس کی چھت پھوس کی ہو، پھوس کا سائبان

چَھپْوانا

چھاپنا کا تعدیہ، طبع کروانا

چَھپَیّا

چھاپنے والا ، طبی کرنے والا ، ناشر ، طابع.

چَھپْکانا

پانی اڑانا، پانی پرہاتھ مارنا، چھین٘ٹے اڑانا

چَھپَّک

رک : چھپ ؛ چھپک (تراکیب میں مستعمل)

چَھپائی

چھاپنے کی حالت، چھاپنے کا عمل

چَھپَّر پَلَن٘گ

رک : چھپر کھٹ.

چَھپا چَھپ

پانی کے چھپکے مارنے کی آواز

چَھپَّر پَر پُھوس نہ ہونا

بہت غریب ہونا، سخت مفلس ہونا

چَھپَّر پَر رَہْنے دینا

پرواہ نہ کرنا، الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا

چَھپ تَخْتی

رک : چھب تختی.

چَھپْوائی

چھپائی

چَھپ چَھپاتا

پانی کے چھین٘ٹے اڑاتا ہوا ، چھپ چھپ کرتا ہوا.

چَھپ چِھیجْنا

روپ ختم ہوجانا ؛ گُھل جانا ، دُبلّا ہو جانا ، سوکھ جانا ، مرجھانا.

چَھپَّڑ

تالاب، جوہڑ

چَھپَّر پَر پُھوس نَہِیں رَہا

دیوالہ نکل گیا، پاس کوڑی بھی نہیں رہی، سخت مفلس ہو گیا

چَھپَّنْواں

چھپن سے متعلق، ترتیب میں پچپن کے بعد اور ستاون سے پہلے

چَھپَّنْوِیں

چھپنواں (رک) کی تانیث.

چَھپاک سے

تیزی یا عجلت کے ساتھ ، جلدی سے ، پھرتی سے.

چَھپَّر پَر

بالائے طاق ، الگ ، جدا ، دور .

چَھپَّن ٹَکے

کثیر رقم ، بہت زیادہ پیسے.

چَھپَّر کَھٹ

چھتری اور پوشش والا پلن٘گ، دلہن کا چھتری دار پلن٘گ، امیروں کے سونے کی مسہری، سائبان اور پردہ دار مسہری

چَھپَک جانا

رک : چھپک جانا ، چھپکنا .

چَھپَّن بھوگ

چَھپَّر کھاٹ

چھپر کھٹ، وہ پلنگ جس کے اوپر ڈنڈوں کے سہارے کپڑا تنا ہو

چَھپَّر بَنْد

سائبان چھبانے والا، چھپر بنانے والا

چَھپّی مارْنا

(کبوتر بازی) قابو میں کر لینا ؛ جھپّی مارنا .

چَھپَّر بَنْدی

سائبان یا چھپّر چھانے کا کام

چَھپَّرچھانا

چھپر ڈالنا، پھوس کی چھونپڑی بنانا، پھوس کا سائبان تیار کرنا ٹھکانا یا مکان بنانا

چَھپَک چَلْنا

جھپکنا ، مچنا ، بند ہونا ، اون٘گھ آجانا.

چَھپَّر پھاڑ

ظاہری سبب کے بغیر ، قدرت کی طرف سے ، بہت زیادہ ، بے پناہ ، اچانک ، خلاف توقع.

چَھپَک چَھپَک

رک : چھپ چھپ

چَھپن چُھری

مشہور مغنیہ جانکی بائی الہ آبادی کا لقب ؛طناز، عشوہ طراز، خوش گلو، نغمہ طراز

چَھپَّر اُٹْھنا

مصیبت یا پریشانی ختم ہونا ؛ مشکل کام انجام پانا.

چَھپَّر رَکْھنا

بوجھ ڈالنا ، مصیبت میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، بار ڈالنا.

چَھپکا مارنا

پانی سے چہرے کو دھلنا یا چھینٹا مارنا

چَھپَّر ڈالْنا

پھوس کی چھونپڑی بنانا، پھوس کا سائبان تیار کرنا ٹھکانا یا مکان بنانا

چَھپَّر اُٹھانا

اودھم مچانا، شور و غل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپ کے معانیدیکھیے

چَھپ

chhapछप

چَھپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی پر ہاتھ مارنے یا کسی چیز کے گرنے کی آواز ، پانی کی آواز .
  • چھپنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
  • رک : چھب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhap

Noun, Feminine

  • publish, print
  • splashing or squelching sound

Verb

  • print

छप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी तरल पदार्थ (जैसे-जल) अथवा किसी गाढ़े तरल पदार्थ (जैसे-कीचड़) में किसी चीज के आ गिरने से होनेवाला शब्द।
  • जोर से छींटा पड़ने का शब्द।
  • किसी तरल पदार्थ में किसी चीज़ के आ गिरने से होने वाला शब्द
  • ज़ोर से छींटा पड़ने का शब्द
  • छपाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words