تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینٹا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھینٹا مارْنا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پھینکنا یا چھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹا مارْنا کے معانیدیکھیے

چِھینٹا مارْنا

chhii.nTaa maarnaaछींटा मारना

محاورہ

چِھینٹا مارْنا کے اردو معانی

  • پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پھینکنا یا چھڑکنا

    مثال - ملکہ حیرت جادو کو پانی کا چھینٹا مارا۔

  • تہمت لگانا، الزام لگانا، بد نام کرنا، طنز و طعن کرنا

    مثال - شہباز خان پر چھینٹا مارے کا پہلو اس سے بہتر کب ہاتھ آتا۔

  • اکسانا، اشتعال دلانا، ابھارنا
  • حوصلہ بڑھانا
  • تسکین دینا، ٹھنڈا کرنا

छींटा मारना के हिंदी अर्थ

  • पानी या कोई और चीज़ उछाल कर फेंकना

    उदाहरण - मल्का हैरत जादू को पानी का छींटा मारा।

  • लांछन लगाना, आरोप लगाना, बदनाम करना, तंज़-ओ-तान करना

    उदाहरण - शहबाज़ ख़ान पर झपट्टा मारने का पहलू उस से बेहतर कब हाथ आता।

  • उकसाना, क्रोध दिलाना, उभारना
  • हौसला बढ़ाना, साहस बढ़ाना
  • सांत्वना देना, तसकीन देना, ठंडा करना

چِھینٹا مارْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینٹا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینٹا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone