تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

چھوہ ہونا

غصہ ہو جانا، ناراض ہو جانا، ناراضی محسوس ہونا.

چھو ہونا

خفا ہونا ، جھنجھلانا.

چُھو ہونا

چلتے بننا، رفو چکر ہونا، غائب ہونا، اڑان چھو ہو جانا

چُھوٹ ہونا

پھکڑ بازی ہونا، بے تکلفانہ مذاق ہونا.

چُھوت ہونا

نجس ہونا ،پلید ہونا.

چُوہا ہونا

پانی یا پسینے میں اس طرح شرابور ہو جانا کہ کپڑے بدن پر بھیگ کر چسپاں ہو جائیں .

چِہْرَہ ہونا

سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا

چارا ہونا

چارہ کرنا (رک) کا لازم .

چاہ ہونا

مان٘گ ہونا، طلب ہونا، خواہش ہونا

چالا ہونا

روانگی ہونا

چِہْرَہ سُرْخ ہونا

خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

چَہْلا ہونا

ٹکڑے ٹکڑے یا ریزہ ریزہ ہونا.

چاوَل ہونا

(عور) چاولوں کا پک جانا ، تیار ہوجانا ، چاولوں میں کنی باقی نہ رہنا .

جی چھوٹا ہونا

ہمت پست ہونا، مایوس ہونا، دل تھوڑا ہونا.

دِل چھوٹا ہونا

ہمّت پست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوہ ہونا کے معانیدیکھیے

چھوہ ہونا

chhoh honaa•छोह होना

  • Roman
  • Urdu

چھوہ ہونا کے اردو معانی

  • غصہ ہو جانا، ناراض ہو جانا، ناراضی محسوس ہونا.

Urdu meaning of chhoh honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gussaa ho jaana, naaraaz ho jaana, naaraazii mahsuus honaa

English meaning of chhoh honaa

  • to feel anger, to be angry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone