تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالا ہونا" کے متعقلہ نتائج

چالا ہونا

روانگی ہونا

چَہْلا ہونا

ٹکڑے ٹکڑے یا ریزہ ریزہ ہونا.

چال ہونا

ناز و انداز ہونا ، طرز ہونا .

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چالُو ہونا

چالو کرنا کا لازم

چِہْرَہ ہونا

سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا

چارا ہونا

چارہ کرنا (رک) کا لازم .

چَکْلا ہونا

اس حصۂ شہر کا ٹھیکہ ملنا جہاں رنڈیاں رہتی ہوں، رنڈیوں کا محلہ بننا یا آباد ہونا.

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چاہ ہونا

مان٘گ ہونا، طلب ہونا، خواہش ہونا

چِہْرَہ سُرْخ ہونا

خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

کَنکَوّے سے دُم چَھلّا بَڑا ہونا

اصل چیز سے اضافی یا ضمنی چیز کا غیر ضروری طور پر بڑا ہونا

چِہْرَہ لَہُو ہونا

لہولہان ہونا، تباہ و بر باد ہونا

چِہْرَہ زَرْد ہونا

خوف زدہ ہونا، شکل سے موت یا درد و غم کے آثار نمایاں ہونا، خوف و ہراس چھا جانا

چال نَئی ہونا

تازہ تر راہ اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چالا ہونا کے معانیدیکھیے

چالا ہونا

chaalaa honaa•चाला होना

محاورہ

دیکھیے: چالا

  • Roman
  • Urdu

چالا ہونا کے اردو معانی

  • روانگی ہونا
  • شادی کے بعد چوتھی کی رسم جو دوسرے دن دلہن کے گھر پر ہوتی ہے اس کے بعد دلہن دولھا کے گھر چلی جاتی ہے پھر چار روز بعد اس کو میکے بلایا جاتا ہے، یہ عمل چار مرتبہ یعنی ایک ماہ تک جاری رہتا ہے ہر بار جب دلہن میکے سے واپس سسرال جاتی ہے تو دولھا کے ساتھ اس کی بہنیں اور دوسرے رشتہ دار دلہن کے گھر دعوت پر بلائے جاتے ہیں

Urdu meaning of chaalaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ravaangii honaa
  • shaadii ke baad chauthii kii rasm jo duusre din dulhan ke ghar par hotii hai is ke baad dulhan duulhaa ke ghar chalii jaatii hai phir chaar roz baad is ko maike bulaayaa jaataa hai, ye amal chaar martaba yaanii ek maah tak jaarii rahtaa hai har baar jab dulhan maike se vaapis sasuraal jaatii hai to duulhaa ke saath us kii bahne.n aur duusre rishtedaar dulhan ke ghar daavat par bulaa.e jaate hai.n

चाला होना के हिंदी अर्थ

  • प्रस्थान होना
  • शादी के बाद चौथे दिन की रस्म जो दूसरे दिन दुल्हन के घर होती है, जिसके बाद दुल्हन दूल्हे के घर जाती है फिर चार दिन बाद उसे मेके में बुलाया जाता है, यह प्रक्रिया चार बार यानी एक महीने तक चलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone