تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا بَڑا" کے متعقلہ نتائج

چھوٹا بَڑا

امیروغریب، خرد و کلاں، بچہ بوڑھا، سب کے سب، تمام، ہر ایک

گَھر چھوٹا سَمْدِھیانَہ بَڑا

حیثیت کم شہرہ زیادہ

چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا

نام بڑا اور حیثیت کچھ نہیں، معمولی حیثیت کا مگر تعلقات بڑوں بڑوں سے

بھائِیوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا

(برادری میں) سب برابر ہیں.

مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

گَھر چُھوٹا ، سَمدِھیانا بَڑا

۔مثل حیثیت کم شہرہ زیادہ۔

تُلْسی کا پَتّا کَون چھوٹا کَون بَڑا

وہاں کہتے ہیں جہاں سب اعلیٰ درجے کے آدمی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا بَڑا کے معانیدیکھیے

چھوٹا بَڑا

chhoTaa ba.Daaछोटा बड़ा

اصل: سنسکرت

چھوٹا بَڑا کے اردو معانی

صفت

  • امیروغریب، خرد و کلاں، بچہ بوڑھا، سب کے سب، تمام، ہر ایک

English meaning of chhoTaa ba.Daa

Adjective

  • high and low
  • large and small

छोटा बड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धनवान एवं निर्धन, छोटा एवं बड़ा, बच्चा बूढ़ा, सब के सब, तमाम, हर एक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا بَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا بَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words