تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چڑا" کے متعقلہ نتائج

چڑا

چڑیا کا نر، کنجشک نر، چڑونٹا

چِڑاندا

رک : چڑالو، چڑچڑا.

چِڑا مَرَن گَنوار کی ہانسی

کسی کو تکلیف پہن٘چے، کسی کو لطف آۓ ، ہماری جان گئ آپ کی ادا ٹھہری، کسی کا نقصان ہوتا ہے کوئ خوش ہوتا ہے.

چُڑا مُڑا

چُرا مُرا، چُومُر

چَڑاوا

سبقت ، برتر، فوق، بالا، چڑھا ہوا (رک).

چَڑانا

رک : چڑھانا

چِڑانا

کسی بات کی نقل کرنا یا دہرانا، من٘ھ ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کو بگاڑ کر کھجانا، پریشان کرنا، تن٘گ کرنا، غصہ دلانا، ناگواری پیدا کرنا

چِڑالُو

چڑ چڑا، چڑنے والا، جلد طیش میں آنے والا.

چڑاوانا

چڑانے والا، کھجانے والا؛ گَھناؤنا.

چِڑانْد

رک : چراند ، چربی گھی تیل وغیرہ جلنے کی بدبو.

چَڑّانا

رک: چرّانا

چِڑایِنْدا

رک: چراندا، چَڑچَڑا.

چَڑہَری

بڑھ چڑھ کر.

مُوں چَڑا ہونا

گستاخ ہونا ، بے ادب ہونا ۔

مُنہ چِڑا دینا

رک : منہ چڑانا ۔

کَل چِڑا

(چڑی مار) ایک خوش آواز چھوٹا سا پرندہ ، جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کل چڑا.

دَم چُڑا

(آتشبازی) ایک طرح کی آتشبازی جو تھوڑے وقفے سے چھوٹتی ہے

مُونْڈ چِڑا

سر پھٹا، فقیروں کی ایک قسم جو سر اور ماتھے کو زخمی کر کے بھیک مانگتے ہیں

اَفِیمی چِڑا

بہت افیم کھانے والا

لَونْگ چَڑا

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

نَک چَڑا

رک : نک چڑھا

مِرگ چَڑا

ایک چھوٹے پرندے کا نام جو کسی قدر ہرن سے مشابہ ہوتا ہے، پانی کے کنارے پایا جاتا ہے

مُنْڈ چِڑا

فقیروں کا ایک گروہ جس کا ہر فقیر اپنا سر اور چہرہ استرے وغیرہ سے زخمی کر کے مانگتا پھرتا ہے، اگر کوئی نہ دے تو اَڑ کر بیٹھ جاتا اور اپنے جسم کو لہولہان کرلیتا ہے

مُنْڈ چِڑا پَن

منڈ چرا ہونا، ضد، ہٹ، اَڑیل پن

مُوں پَو چَڑا لینا

سر چڑھانا ، بے تکلف یا گستاخ بنانا ۔

چِڑْیا کَرے خونچا چَڑا کَرے نوچا

بیوی بیچاری تو تھوڑا تھوڑا کرکے جمع کرتی ہے میاں اڑا ڈالتے ہیں ؛ کمزور کی نسبت زبردست سے زیادہ نقصان پہنچتا ہے.

چَل بُرے بَھلے کو چِڑا آئیں

بدی پر آئے تو پھر کیا جس کو چاہا عیب لگادیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چڑا کے معانیدیکھیے

چڑا

chi.Daaचिड़ा

اصل: ہندی

وزن : 12

چڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیا کا نر، کنجشک نر، چڑونٹا
  • (پتنگ بازی) ایک قسم کی پتنگ جس کی کمان سے اوپر ٹھڈے سے ملا ہوا دوسرے رنگ کا کاغذ لگا ہوتا ہے
  • بتاشے بنانے کا ڈوئی کی وضع کا چھوٹا چوبی کھپچہ، چنڈوی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chi.Daa

Noun, Masculine

  • a kind of paper kite
  • cock-sparrow

चिड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गौरा या गौरैया पक्षी का नर
  • गौरैया पक्षी का नर; गौरा।

چڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words