تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِمَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چِمَٹْنا

چپٹنا، لَپٹنا

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا، سر ہونا، جونک کی طرح لپٹ جانا، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا

جونک ہو کَر چِمَٹْنا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

بُھوت سا چِمَٹْنا

(مجازاََ) کسی بات پر کسی کا بے حد اصرار کرنا

جونْک ہو کے چِمَٹْنا

cling like a leech, pester

جھاڑُو ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

جَنْجال ہوکَر چِمَٹْنا

بری طرح پیچھے پڑنا، پیچھا نہ چھوڑنا

جھاڑ ہو کَر چِمَٹْنا

رک: جھاڑ کا کان٘ٹا ہوجانا.

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

جا چِمَٹنا

زبردستی پکڑ لینا ؛ زبردستی تعلق پیدا کرنا ؛ دخل در معقولات کرنا

بُھوت بَن کَر چِمَٹنْا

پیچھے پڑجانا، کسی بات کےسر ہوجانا

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے چِمٹنا

پیچھے پڑ جانا، گرد ہوجانا، برا بھلا کہنا

بُھوت ہو کر چِمٹنا

سر ہوجانا، گلے پڑنا، پیچھے پڑنا

چِمْٹانا

لپٹانا، چپٹانا، گلے لگانا

چَمیٹْنا

کسی کے سر منڈھنا ، کسی کے ذمہ ڈالنا ، کسی سے نتھی کرنا ؛ چپیکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِمَٹْنا کے معانیدیکھیے

چِمَٹْنا

chimaTnaa•चिमटना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِمَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چپٹنا، لَپٹنا
  • پیچھے لگنا
  • اصرار کرنا
  • واجب الادا ہونا، ذمہ ہونا

Urdu meaning of chimaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chipaTnaa, lipaTnaa
  • piichhe lagnaa
  • israar karnaa
  • vaajib alaadaa honaa, zimma honaa

English meaning of chimaTnaa

Intransitive verb

  • cling
  • follow closely, to dog, insist upon

चिमटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी जीव का दूसरे जीव या पदार्थ को अच्छी तरह पकड़कर उसके साथ लग या सट जाना। जैसे-(क) बच्चे का मां के गले से चिमटना। (ख) गुड़ से ब्यूटों का चिमटना।
  • पीछे पड़ना, चिपकना, लिपटना
  • स्वाव साधन के लिए बुरी तरह से किसी को प्रसना या पकड़ना। जैसे मुफ्त-खोरों का किसी रईस से निपटना।
  • चिपकना
  • किसी जीव का दूसरे जीव या पदार्थ को अच्छी तरह पकड़कर उसके साथ सटना; लिपटना
  • बहुत बुरी तरह से किसी के पीछे पड़ना और जल्दी उसका पिंड न छोड़ना।

چِمَٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِمَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِمَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone