تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوچ" کے متعقلہ نتائج

چوچ

چھال، چھلکا، چمڑا، جلد، میوے کا وہ حصہ جو کھایا نہ جائے

چوچُہاتا

چہچہاتا، شاہزادیاں آنی شروع ہوئیں، لال لال چوچہاتے جوڑے جھمجھماتے پہنے ہوئے، چلی آتی ہیں

چوچُہانا

رن٘گ کا چمکنا ، رک : چہچہانا.

چوچَل ہائی

نخرے کرنے والی، نازک مزاج، اترانے والی، نخرے پیٹی

چوچَل ہایا

نخر ہایا ، لاڈلا ؛ نخرے باز ؛ نازک مزاج

چوچْلا دار

پُرلطف ، طرح دار ، رومان پرور ، خاص انداز کا.

چُوچَہ

رک : چوبہ ؛ بیلن.

چوچْلا

ناز و غمزہ‏، چھیڑ چھاڑ کا انداز، رنگ ڈھنگ، انداز عاشقی، اتراہٹ

چوچَڑ

گاؤدی ، بے وقوف ، احمق نادان ؛ گائے جس کا دودھ خشک ہو گیا ہو یا کم دودھ دینے والی ہو

چوچْلے باز

نخرے باز ، عشوہ گر

چوچو پوچو

خوشامد درآمد ، للّو پتّو ، چاپلوسی.

چُوچیوں میں ہار ٹَٹولْتے ہو

پتھر میں سے خون نکالتے ہو ، ناحق بالو بلوتے ہو ، ان ہوئی بات کے لیے کوشش کرتے ہو ، ناممکن الحصول بات کے لیے کوشش کرتے ہو (چوچیوں میں ہڈیاں نہیں ہوتیں)

چوچر

چوچْلا بَھرا

عاشقانہ ، رومان پرور ، شوخ ، معاملات محبّت سے پُر.

چوچْلا کَرْنا

نخرہ کرنا، ناز کرنا، محبت جتانا، اظہارِعاشقی کرنا

چوچْلا دِکھانا

نخرے دکھانا ، اٹھلانا ، ناز و انداز ظاہر کرنا ، اترانا.

چُوچی

پستان، چھاتی، تھن، بُٹنی، نپل

چُوچِیوں میں ہاڑ ٹَٹولنا

ناممکن بات چاہنا، بخیل سے سخاوت کی امید رکھنا

چوچْلا بَگھارْنا

نخرہ کرنا، ناز کرنا، محبت جتانا، اظہارِعاشقی کرنا

چَوچَند

چوچاق

رک : چاق چوبند ، تندرست ، توانا.

چَوچوبا

شامیانہ جو چار ڈنڈوں پر کھڑا کیا جاتا ہے.

چُوچی لینا

بچے کا اپنی ماں یا کسی عورت کی چھاتیوں سے دودھ پینا، پستان من٘ھ میں لینا، چوچی پینا

چُوچی پِیتا

دودھ پیتا بچہ، بالک

چُوچی پِینا

بچے کا اپنی ماں یا کسی عورت کی چھاتیوں سے دودھ پینا، پستان من٘ھ میں لینا

چُوچُوں کار

چُوں چُوں کی صدا ، کسی چیز کی خشک رگڑ یا حرکت سے پیدا ہونے والی آواز.

چَوچال

رک : چون٘چال ، چنچل.

چَو چَنْد

چارچند ، چوگنا .

چُو چَرا

اختلاف ، اعتراض ، حجت بحث و تکرار ، رد و کد ، قیل و قال ، نکتہ چینی.

چَو چِلّا چَھپَّر

رک : چوپلیا چھپر .

چاو چوچ

رک : چاو چوچْلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوچ کے معانیدیکھیے

چوچ

chochचोच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

چوچ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چھال، چھلکا، چمڑا، جلد، میوے کا وہ حصہ جو کھایا نہ جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of choch

Noun, Masculine, Singular

चोच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone