تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوچ" کے متعقلہ نتائج

لوچ

چیپ، لیس، چپچپاہٹ

لُوچ

ننگا، برہنہ، عریاں، بھین٘گا

لوچ ہونا

لچک ہونا

لوچ دینا

لچک دار بنانا، خم دینا، موڑنا یا جھکانا

لوچ کھانا

لچکنا .

لوچ دار

لیس دار، چپچپا

لوچ دار آواز

گٹکری دار، مترنّم آواز.

لُوچ لاچ کَرْنا

نن٘گا کرنا، برہنہ کرنا، کپڑے اُتار لینا

لوچا

گوشت کا لوتھڑا ؛ کاجل ؛ ایک زیور .

لوچِیاں

کچھوریاں

لوچِیلا

لوچدار ، ملائم ، نرم گداز ، گد گدا.

لوچْرا

وہ شخص جسے سُستی ہو ؛ نامرد ، ڈھیلا .

لوچَن

آنکھ، دیدہ، چشم

لوچُون

(آہنگری) لوہے کا باریک برادہ، جو گِھسنے میں نکلے یا کوٹ کر بنایا جائے

زَبان کا لوچ

نرم لب و لہجہ ، لب و لہجہ کی خُوبی

اردو، انگلش اور ہندی میں لوچ کے معانیدیکھیے

لوچ

loch•लोच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

لوچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیپ، لیس، چپچپاہٹ
  • گندھے ہوئے آٹے کا لیس یا چپکاؤ جو عمدہ قسم کے گیہوں کے آٹے میں زیادہ ہوتا ہے
  • لچک
  • نرمی، ملائمت گداز پن، نزاکت
  • حسن و خوبی کی کشش
  • گوشت کا لوتھڑا لوچا

شعر

Urdu meaning of loch

  • Roman
  • Urdu

  • chiip, lais, chipachipaahaT
  • gu.ndhe hu.e aaTe ka lais ya chipkaa.o jo umdaa kism ke gehuu.n ke aaTe me.n zyaadaa hotaa hai
  • lachak
  • narmii, mulaa.im gudaaz pan, nazaakat
  • husn-o-Khuubii kii kashish
  • gosht ka loth.Daa lochaa

English meaning of loch

Noun, Masculine

  • viscosity, glutinousness, stickiness
  • starch, viscosity or starchiness (of dough)
  • suppleness, softness, flexibility

लोच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोमलता, मृदुता
  • वह गुण जिसके कारण कोई चीज दबाने पर दब जाती हो और दबाव न रहने पर फिर अपना सामान्य रूप प्राप्त कर लेती हो।
  • लचक, लचीलापन
  • कोमलता, मृदुता, नज़ाकत

لوچ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone