تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چولا" کے متعقلہ نتائج

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

خِلْعَت ہونا

خلعت عطا ہونا .

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

خِلْعَت دینا

خِلْعَت خانَہ

وہ جگہ جہاں خلعت تیار کیے جائیں یا رکھے جائیں .

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

خِلْعَتِ زَر

ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

خِلْعَتِ کُہَن

پرانا لباس .

خِلْعَتِ بَحالی

وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے

خِلْعَتِ عُرْیَانِی

خِلْعَتِ فاخِرَہ

ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

خِلْعَتِ تَحْسبین

شاباش ، آفرین .

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

خِلْعَتِ اُسْقُفی

پادری یا اسقف کی عبا .

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

پانچ پارْچوں کا خِلْعَت

بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، پٹکا، رومال اور دوشالے پر مشتمل ہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں چولا کے معانیدیکھیے

چولا

cholaaचोला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ملبوسات

چولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول
  • زندگی، جیون، روح
  • انگرکھا، قبا، ڈھیلا ڈھالا کرتا، لباس، پوشاک
  • قبا سے ملتی جلتی دامن دار پوشاک، جو دلہن کو برات کے روز پہنائی جاتی، اس میں قینچی نہیں لگائی جاتی، یونہی ٹکڑے ملا کے ڈھیلا ڈھالا سی دیا جاتا

شعر

English meaning of cholaa

Noun, Masculine

  • body, form
  • animal life, being
  • a short jacket, bodice, brassiere, a gown, coat, cloak
  • short jacket, cloak, nuptial garment worn by a bride
  • case, mould, frame
  • the body of a gown

चोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बहुत लंबा और घेरदार पहनावा जो प्रायः साधु-संत और फ़कीर आदि पहनते हैं
  • वह सिला हुआ नया कपड़ा जो कुछ रस्म करने के बाद छोटे बच्चों को पहले-पहल पहनाया जाता है
  • दुल्हन को पहनाया जाने वाला विशेष वस्त्र
  • ढीला ढाला कुरता, लिबास
  • अँगरखे का ऊपरी हिस्सा
  • शरीर, देह, तन, जिस्म
  • जीवन, आत्मा, रूह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone