تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھولا" کے متعقلہ نتائج

دھولا

دَھولا

(شکر سازی) اضلاع مظفّرنگر اور سہارنپور کے علاقہ کی عمدہ اور اعلیٰ قسم کی سفید رنگ کی ایکھ، اس کے رس میں شکر کے ذرّات زیادہ ہوتے ہیں اور کھانڈ سفید بنتی ہے

دَھوْلا

سفید گائے

دُھولا پن

سفیدی، چمک، صفائی

دُھولا گِیر

دُھولا گِیری

دَھولا پَڑْنا

(خوف کی وجہ سے) چہرہ کا سفید ہو جانا، سفید پڑ جانا، پیلا ہو جانا

دَھولا بِٹھانا

پُوجا کے لیے سفید سان٘ڈ کو سامنے بِٹھانا .

دُھولارا

دُھول ، خاک ، گرد ، دُھلارا .

دَھولانا

چپت مارنا ، دھپ لگانا .

دَھولا بال موت کی نشانی

سفید بال نظر آئے تو سمجھنا چاہیئے کہ اب موت قریب ہے

دَھولانْگ

دُھول اُڑْنا

دھول اڑانا کا لازم، فساد مچنا، رسوائی ہونا، بدنامی ہونا

دُھول اُڑانا

خاک اڑانا، مٹی اڑانا، گرد وغبار اڑانا

دُھول اُڑ جانا

خاک اڑ جانا، مٹی اڑ جانا

دُھول اُڑا دینا

خاک میں ملا دینا، مٹا دینا

دُھول ہونا

رُسوائی ہونا ، بدنامی ہونا.

چونڈا دَھولا ہونا

عمر بڑھنے کی وجہ سے بالوں کا سفید ہوجانا، بڑھاپا آنا ، بڈھا ہوجانا .

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھولا کے معانیدیکھیے

دھولا

dholaaधोला

وزن : 22

धोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जवासा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone