تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹْکی میں" کے متعقلہ نتائج

چُٹْکی میں

چٹکیوں میں جو زیادہ مستعمل ہے

چُٹْکی میں ہونا

قبضہ میں ہونا، اختیار میں ہونا

چُٹْکی میں اُڑانا

ہنسی مذاق میں ٹالنا، چٹکیوں میں اڑانا، بے وقوف اور غیر اہم جاننا

چُٹْکی میں مَسَلْنا

سفوف بنا ڈالنا، ایذا پہنچانا

چُٹْکی بَجانے میں

ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے، آن کی آن میں ، فوراً

زَبان میں چُٹْکی لینا

کُچھ کہنے کے لیے بیتاب کرنا

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکی میں کے معانیدیکھیے

چُٹْکی میں

chuTkii me.nचुटकी में

چُٹْکی میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چٹکیوں میں جو زیادہ مستعمل ہے
  • ذرا دیر میں، آناً فاناً، فوراً، دیکھتے ہی دیکھتےدم کے دم میں، ترت

चुटकी में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चुटकियों में जो अधिक प्रयुक्त है
  • थोड़ी देर में, क्षण भर में, पल भर में, फ़ौरन, तुरंत, देखते ही देखते, पलक झपकते ही, दम के दम, बिना विलम्ब के, तत्काल, उसी समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹْکی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹْکی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words