تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑا توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چُوڑا توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑا توڑْنا کے معانیدیکھیے

چُوڑا توڑْنا

chuu.Daa to.Dnaaचूड़ा तोड़ना

محاورہ

چُوڑا توڑْنا کے اردو معانی

  • لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا
  • خاوند کی موت پر چوڑیوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا
  • سوگ ظاہر کرنا
  • (کوسنا) رانڈ بنانا، سوگوارکرنا
  • منحوس کام کرنا، خاوند کا برا چیتنا

चूड़ा तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई या क्रोध की स्थिति में स्त्री का स्वयं अपने हाथ से चूड़ियाँ तोड़ना
  • पति के स्वर्गवास पर चूड़ियों को टुकड़े टुकड़े करना
  • सोग मनान
  • (कोसना) रांड बनाना, सोगवार करना
  • अशुभ कार्य करना, पति का बुरा चेतना, पति का बुरा समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑا توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑا توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words