تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولھا پُھونْکْنا" کے متعقلہ نتائج

چُولھا پُھونْکْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولھا پُھونْکْنا کے معانیدیکھیے

چُولھا پُھونْکْنا

chuulhaa phuu.nknaaचूल्हा फूँकना

محاورہ

چُولھا پُھونْکْنا کے اردو معانی

  • خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا
  • چولھا جلانا، چولھے کی آگ کو پھونک مار کر تیز کرنا
  • شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے

चूल्हा फूँकना के हिंदी अर्थ

  • ख़ानादारी में व्यस्त रहना, घर के काम काम में लगे रहना, खाना पकाना करना
  • चूल्हा जलाना, चूल्हे की आग को फूँक मार कर तेज़ करना
  • शादी की एक रीति जिसमें दूल्हा या दुल्हन की फूफी चूल्हा फूँकती हैं और उन से नेग मिलती है

چُولھا پُھونْکْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولھا پُھونْکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولھا پُھونْکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone