تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونگا" کے متعقلہ نتائج

چُونگا

۱. تقاضا ، فرمائش ؛ خوشامد ، چاپلوسی ؛ چرب زبانی ، پرفریب انداز ، حسن طلب ؛ جال ، پھندا .

چونگا

(بیشتر کاغذات وغیرہ رکھنے کے لیے) اندر سے خالی گول لمبی نلکی جو کاغذ یا ٹین وغیرہ سے بنائی جائے ، پون٘گا ، نلوا

چُونگا کَرْنا

فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا

چونگا پونگا

empty, hollow

چَونگال

چوکنّا، سیانا، ہوشیار

کَفَن کا چونگا کَرْنا

مرتے مرتے کفن لے مرنا، کفن دفن کا انتظام کرلینا، مرتے مرتے کچھ لے مرنا (کوئی رنڈی بڑھاپے کے قریب کسی کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو تجربہ کار تماش بین اس کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ اس رنڈی نے کفن کا چون٘گا کیا یا مرتے مرتے کفن لے مری).

شَہِید مَرْدوں سے چونگا

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

چُونگی

رک : چونگا .

چَنگا

تندرست، خوبصورت، توانا، صحت مند، طاقتور

چِینگا

چڑیا کا چھوٹا بچہ

چونگی

چون٘گا

چَونگے

چون٘گا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

چِھنگا

(ماہی گیری) چھوٹے خانوں کا، چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

چَھنگا

چھ انْگلیوں والا آدمی، چھ انگلیوں والا

چُونگ

ایک خود رو طفیلی پودا جو عموماً دوسرے پودے کی جڑوں میں یا ان کے قریب اگ آتا ہے بطور سبزی ترکاری استعمال ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونگا کے معانیدیکھیے

چُونگا

chuu.ngaa• चूँगा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُونگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. تقاضا ، فرمائش ؛ خوشامد ، چاپلوسی ؛ چرب زبانی ، پرفریب انداز ، حسن طلب ؛ جال ، پھندا .
  • ۲. لبھاؤ ؛ طفیلی .
  • ۳. رک : چون٘گ .

Urdu meaning of chuu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. taqaaza, farmaa.ish ; Khushaamad, chaapluusii ; charbazbaanii, purafreb andaaz, husn-e-talab ; jaal, phandaa
  • ۲. labhaa.o ; tafiilii
  • ۳. ruk ha chong

English meaning of chuu.ngaa

Noun, Masculine

चूँगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone