تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹا" کے متعقلہ نتائج

چِیُوْنٹا

چیون٘ٹی کی قسم، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

کالا چِیُوْنٹا

چیونٹے کی ایک قسم جس کا رنگ کالا ہوتا ہے، مکوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹا کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹا

chyuu.nTaaच्यूँटा

وزن : 122

موضوعات: حشرات

چِیُوْنٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیون٘ٹی کی قسم، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chyuu.nTaa

Noun, Masculine

  • large black or red ant

च्यूँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • च्यूँटी की क़िस्म, च्यूँटी से बड़ा कीड़ा जो लाल और भूरे रंग का और शक्ल-ओ-सूरत में च्यूँटी की तरह होता है

چِیُوْنٹا کے مترادفات

چِیُوْنٹا سے متعلق دلچسپ معلومات

چینوٹا/چیونٹا عام طور پر زبانوں پر بروزن فع لن ہے، لیکن دہلی میں بر وزن فاعلن بولتے ہیں۔اسے دہلی کا علاقائی تلفظ کہنا چاہئے۔’’چینٹا‘‘ بر وزن فع لن بھی رائج ہے۔پورب میں ’’چونٹا‘‘ بروزن فع لن بھی سنا جاتا ہے۔ اسے پورب کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے۔املا کے اعتبار سے ’’چیونٹا‘‘آج کل زیادہ رائج ہے۔ چینوٹی/چیونٹی دہلی میں بر وز ن فاعلن بولتے ہیں، لیکنیہ تلفظ دہلی کا علاقائی تلفظ ہے۔ عام بول چال میںیاے مخلوط کے ساتھ بر وزن فع لن ہے۔ ’’چینٹی‘‘ بر وزن فع لن بھی بولتے ہیں۔ پورب میں ’’چونٹی‘‘ بر وزن فع لن بولتے ہیں۔ میر نے بھی باندھا ہے ؎ ہم عاجزوں کا کھونا مشکل نہیں کچھ ایسا کچھ چونٹیوں کو لے کر پائوں تلے مل ڈالا لیکن اب یہ تلفظ پورب کا علاقائی تلفظ ہی کہا جائے گا۔اس لفظ کا ایک املا ’’چیونٹی‘‘ بھی ہے، بر وزن فع لن۔املا کے اعتبار سے ’’چیونٹی‘‘ ان دنوں زیادہ رائج ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words