تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی کے پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

چِیُوْنٹی کے پَر ہونا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں

جب کم ظرف آدمی بہت شیخی مارتا ہے تو اس وقت کہتے ہیں یعنی شامت کے دن یا موت کا وقت قریب آگیا ہے

چِیُوْنٹی کے پَر لَگے اَب خَیر نہِیں

اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے اور دوسرے جانور کھا جاتے ہیں

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر نِکَلْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

مَوت کے دَہانے پَر کَھڑا ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت خطرے میں ہونا

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

باوْ کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی کے پَر ہونا کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی کے پَر ہونا

chyuu.nTii ke par honaaच्यूँटी के पर होना

محاورہ

چِیُوْنٹی کے پَر ہونا کے اردو معانی

  • شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

    مثال - تمام اشقیا نے قہقہہ مارا اور کہا دیکھو چیونٹی کے پر ہوئے واہ کیا تیری قدرت ہے۔ - موا انشا بھی اب کہنے لگا ہےچہ خوش اس چیونٹی کے بھی ہوئے پر۔

च्यूँटी के पर होना के हिंदी अर्थ

  • शामत आना, मौत का समय निकट आना

    उदाहरण - तमाम अशक़िया ने क़हक़हा मारा और कहा देखो च्यूँटी के पर हुए वाह क्या तेरी क़ुदरत है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی کے پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی کے پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words