تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعا دینا" کے متعقلہ نتائج

دُعا دینا

نیک تمنّا کا اظہار کرنا، کلمۂ خیر کہنا، کسی کے لیے خوشحالی و ترقی اور صحت و حیات کے لیے دعا کرنا، نیک خواہشوں کا اظہار کرنا

پانی پی پی کَر دُعا دینا

۔بہت دعائیں دینا۔ خوش ہوکر دعائیں دینا۔ باربار دعا دینا

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

گودی پَھیلا پَھیلا کَر دُعا دینا

دل سے دُعا دینا ، جی سے اَسِیس دینا ، دامن پھیلا پھیلا کر خدا تعالیٰ سے کسی کے واسطے کچھ طلب مان٘گنا یا طلب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعا دینا کے معانیدیکھیے

دُعا دینا

du'aa denaaदु'आ देना

محاورہ

دُعا دینا کے اردو معانی

  • نیک تمنّا کا اظہار کرنا، کلمۂ خیر کہنا، کسی کے لیے خوشحالی و ترقی اور صحت و حیات کے لیے دعا کرنا، نیک خواہشوں کا اظہار کرنا

English meaning of du'aa denaa

  • bless or pray for

दु'आ देना के हिंदी अर्थ

  • आशीर्वाद देना, शुभकामनाएं व्यक्त करना, नेक तमन्ना का इज़हार करना, शुभ-वाक्य कहना, किसी के लिए समृद्धि एंव विकास और स्वास्थ एंव जीवन के लिए प्रार्थना करना, नेक ख़्वाहिशों का इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words