تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے

خُدا کا نام ہے

۔دیکھو اللہ۔ ؎

فَقِیروں کا خُدا ہے

خدا فقیروں پر مہربانی کرنے والا ہے، فقیروں کو خدا کا آسرا ہے

آگے خُدا کا نام ہے

وہاں بولا جاتا ہے جہاں کوئی چیز اس قدر اعلٰی ہو کہ اس سے بڑھ کر خدا کے سوا کوئی نہ ہو، خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس سے آگے کچھ نہیں، اس کے سوا کچھ نہیں، اب خاتمہ ہے، بس خاتمہ ہے، اور کچھ نہیں، کچھ نہیں، انتہا ہوگئی، مبالغہ کی حد

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

حَق کا راضی خُدا ہے

حق کا بخشنے والا، استعمال کی اجازت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

خُدا کی ذات کا بَھروسہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

پُوچْھتے پُوچْھتے خُدا کا گَھر مِل جاتا ہے

کوشش اور جستجو سے مشکل سے مشکل کام بن جاتا ہے، جویندہ یابندہ

خُدا کا نُور

تَجلّی رب ، روشنی ایزد.

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

زَر دار کا سَودا ہے بے زَر کا خُدا حافِظ

امیر آدمی جو چاہے لے سکتا ہے غریب کُچھ نہیں کر سکتے

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے کے معانیدیکھیے

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

Daa.Dhii KHudaa kaa nuur haiडाढ़ी ख़ुदा का नूर है

عبارت

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے کے اردو معانی

  • ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے

डाढ़ी ख़ुदा का नूर है के हिंदी अर्थ

  • डाढ़ी की प्रशंसा में कहते हैं, डाढ़ी से चेहरे पर रौनक आ जाती है

    विशेष - मुसलमानों में दाढ़ी पवित्र मानी जाती है इसी से कहावत है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words