تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانا و بِیْنا" کے متعقلہ نتائج

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دانا

(کاشتکاری) بیلوں کو کھلیان پر چلانا، گاھنا، دائین چلانا

دانا دل

روشن ضمیر، اندرونی بات جاننے والا، دل کی باتوں کو جاننے والا، صاحبِ کشف و کرامات، صاحبِ حال، عارف

دانا دان

دانے دانے ؛ منتشر، ٹکڑے ٹکڑے ؛ (مجازاً) پریشان حال، بدحال .

دانہ بندی

(کاشت کاری) کھڑی کھیتی کی پیداوار جان٘چنا، کوتنا، کچّی پیمائش

دانا زَد

رک : دانہ زد .

دانَہ کَش

رزق میں وسعت دینے والا، رزاق.

دانائے راز

رازوں کو جاننے والا

دانائے حال

دانائے کار

کام جاننے والا؛ عقل مند؛ ہوشیار

دانَہ زَد

ایسا شخص جو ایک ایک دانے کے پیچھے دوڑے، جو ہاتھ سے ایک دانہ بھی نہ دے، نہایت لالچی، حریص، کنجوس، خسیس، مفلوک الحال، دانے دانے کو محتاج

دانَہ دانَہ

ٹُکڑے ٹُکڑے، منتشر؛ ایک ایک ذرّہ

دانَہ گھاس

جانوروں کا چارا جس میں دانہ اور گھاس وغیرہ ہو؛ دانہ پانی.

دانَہ خور

دانہ کھانے والا، چنے کھانے والا

دانۂ سبحہ

دانَۂ سِیر

دانا دُن٘کا

رک : دانہ دُنکا .

دانا بَندی

(کاشت کاری) کھڑی کھیتی کا پسوے واری تخمینہ لگانے کا طریقہ

دانَہ دار

۱. جس میں دانے پڑے ہوں.

دانَہ دان

دانہ دانہ، (مجازاً) تباہ ، برباد.

دانائے طُوس

فردوسی ، خواجہ نصیر .

دانَہ ریزی

رک : تُخم ریزی.

دانہ دُنکا

گرے پڑے دانے یعنی غلہ، وہ اناج جو کسی وجہ سے بچ جائے اور ادھر ادھر پڑا رہ جائے

دانَۂ ہِیل

دانَہ خوری

دانہ اور اچّھی غذا کھلا کر جانور خصوصاً بکرے، بھیڑ یا دُن٘بے وغیرہ) کو فربہ کرنا، بطور خاص جانوروں کی نگہداشت کرنا اور پالنا پوسنا

دانائی

عقل، عقل مندی، ہوشیاری

دانَۂ گَنْدُم

دانائے غَیب

رک : دانائے راز .

دانائے سُبُل

وہ آدمی جو راستہ دکھائے

دانا بِینا

دیکھنے اور جاننے والا ؛ عالم ؛ واقف ؛ باخبر

دانائے دَہْر

دانائے روزگار

اپنے عہد کا سب سے بڑا دانشور، دنیا کا عظیم ترین دانشور

دانا و پانی

رک : دانہ پانی .

دانَہ پانی

آب و دانہ، رزق، گزر بسر

دانائے اِیران

ایران کا عقلمند آدمی ؛ جاماسپ .

دانَۂ زَنجِیر

دانَۂ فَرَنگ

(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.

دانا پَل٘ٹی

جُفتی سے قبل بعض پرندوں کا مادہ کی جون٘چ میں چون٘چ ڈال کر منھ کے لعاب کا باہمی تبادلہ، دانہ بدلی

دانَہ بَدْلی

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

دانَۂ خَرْدَل

رائی کا دانہ

دانَۂِ یاقُوت

دانا و بِیْنا

جو دیکھتا بھی ہو اور جانتا بھی ہو، بہت زیادہ عقلمند اور تجربہ کار

دانَہ پھینکْنا

دانہ ڈالنا، لالچ دلانا، ترغیب دینا، لالچ دے کر پھانسنا، فریب دینا

دانَۂ سُلَیمانی

(نگینہ گری) ایک بلوری پتَھر جو دریائے نربدا کی وادی میں نکلتا ہے، بگھوری.

دانَہ بَدَوَّل

پرندوں کی دانہ بدلی

دانَہ دانَہ کَرْنا

قطرہ قطرہ ٹپکانا، بون٘د بون٘د ٹپکانا

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

اگر موٹھ کھاؤ تو سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے، مطلب یہ ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے

دانہ دانہ پر مہر ہوتی ہے

جس کے مقدر کا ہو اسی کو ملتا ہے، بغیر قسمت کے ایک دانہ بھی نہیں ملتا، جو چیز قسمت میں ہوتی ہے وہ لاکھ رکاوٹ کے باوجود بھی مل جاتی ہے

دانَہ دانَہ اَسْت غَلَّہ اَن٘بار

ایک ایک دانہ جمع ہو کر ان٘بار ہو جاتا ہے.

دانَہ پَڑْنا

آگ پر پک کر کسی چیز کا دانہ دار ہو جانا.

دانَہ بَدلَوَّل

پرندوں کی دانہ بدلی

دانَہ نَہ گھاس، ہَیں ہَیں کَرے

گھوڑے کو دانہ گھاس نہ ملے تو ہنہناتا ہے.

دانَہ دانَہ چُنْنا

تنکا تنکا جوڑنا ؛ تھوڑا تھوڑا جمع کرنا.

دانہ نہ گھاس، گھوڑے تیری آس

دینا نہ لینا مفت میں کام لینا

دانَہ کو دان نَہِیں، بِھکاری کو بِھیک نَہِیں

بخیل کی نسبت کہتے ہیں.

دانا پانی اُٹ٘ھنا

کسی کا کہیں سے چلے جانا .

دانَہ پانی کِھینچ لایا

جس جگہ کا رزق مقدر میں تھا مجبوراً وہاں آنا پڑا.

دانَہ اُڑ کے مُنھ میں نَہیں گَیا

خوراک سے محروم ہے، کھانا نہیں ملا

دانَہ چَڑھانا

گھوڑے یا خچّر وغیرہ کے من٘ہ پر دانہ کا تھیلا لگا دینا تاکہ وہ پیٹ بھر لے.

دانا پانی حَرام ہونا

خود کو کھانے پینے سے محروم رکھنا، ترکِ غذا کرنا، کھانا پینا بند کرلینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانا و بِیْنا کے معانیدیکھیے

دانا و بِیْنا

daanaa-o-biinaaदाना-ओ-बीना

اصل: فارسی

وزن : 22222

دانا و بِیْنا کے اردو معانی

صفت

  • جو دیکھتا بھی ہو اور جانتا بھی ہو، بہت زیادہ عقلمند اور تجربہ کار

English meaning of daanaa-o-biinaa

Adjective

  • wise and far-sighted, wise and discerning, learned

दाना-ओ-बीना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो देखता भी हो और जानता भी हो, बहुत अधिक बुद्धिमान् और अनुभवी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانا و بِیْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانا و بِیْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone