تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارد" کے متعقلہ نتائج

دارد

دارِد

دِلَدَّری، مُفلسی، ناداری

دارِدْر

دارِد، افلاس، خواری، نیستی، مفلسی، تنگدستی، مالی محتاجی، کنگالی، غریبی، فقدان

دارْداں

پود ، چھوٹے پودے .

دار دینا

پھان٘سی دینا ، سزاے موت دینا .

دارِ دُنیا

دُنیا، جہان، عالم

دَہَر دَہَر

رک : دھڑ دھڑ

نَہ دارَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) رک : ندارد جو زیادہ رائج شکل ہے

چِہ مَعْنی دارَد

کیا سبب ہے، کیا وجہ ہے، کیا بات ہے، کیا مطلب (کسی بات کا کھوج لگانے یا علت معلوم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں)

جَواب نَہ دارَد

۔جواب نہ ملنا کی جگہ۔ تین بار پکارا جواب نہ دارد۔

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

گوش زَدَہ اَثَرے دارَد

کان پڑی بات اثر رکھتی ہے سُنی ہوئی بات کبھی کبھی کام آتی ہے

دِیوارِ ہَم گوش دارَد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

باقی دارَد

باقی پھر سہی، ابھی اور باقی ہے

کارے دارِد

ایک دشواری ہے، اس میں ایک الجھن ہے، ایک مسئلہ ہے، سخت مشکل ہے، مشکل کام ہے، آسان نہیں

دِیوار گوش دارَد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، رک : دیوار کے بھی کان ہیں.

ذَرا کارے دارَد

مشکل کام ہے

جَنگ دو سَر دارَد

جن٘گ میں فتح یا شکست ہوتی ہے.

مَرْگِ اَنْبوہ جَشْنِ دارَد

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل

قَولِ مَرْداں جانے دارَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جری آدمی کی بات پتھر کی لکیر ہوتی ہے ، مردوں کو بات کا پاس ہوتا ہے.

قَولِ مَرداں جان دارَد

سُخَنِ مَرْداں جان دارَد

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) مردوں کا قول پکّا ہوتا ہے.

فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) سنیچر کی فکر لڑکوں کے جمعہ کو تلخ کرتی ہے، موجودہ عیش سے جب ہی لطف حاصل ہوتا ہے کہ آئندہ کی فکر نہ ہو

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دارد کے معانیدیکھیے

دارد

daaradदारद

وزن : 22

English meaning of daarad

Noun, Masculine

  • (he or she) possesses, holds, owns
  • Cinnamon

दारद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • १. एक प्रकर का विष जो दरद देश में होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone