تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَس دَس" کے متعقلہ نتائج

دَس دَس

بہت زیادہ ، کثرت سے.

دَس

دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک، ایک کم گیارہ، ہندسے میں (10)

دَس سالَہ

دَس ہَزاری

رک : دہ ہزاری.

ہَفْتے دَس دِن

رک : ہفتے عشرے ۔

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ہَفْتَہ دَس روز

رک : ہفتہ عشرہ (الف) ۔

ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

دَس جُوتے آگے ہونا

کسی کے کسی سے حقیر تر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

ہَفْتَہ دَس دِن میں

ہفتے عشرے میں ، سات سے دس دنوں میں ، تھوڑے دنوں میں ۔

دَس کے دو کَہْنا

زیادہ تعداد کو کم ظاہر کرنا ؛ جُھوٹ بولنا ؛ فریب دینا.

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

دَس اُنگلی دَس چَراغ

(لڑکی یا عورت کے لیے) نہایت خُوبصورت اور ہنر مند ہے.

دَس آئے دَس گَئے

ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

دَس آئے دَس چَلے

ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

دَس میں

دس بیس آدمیوں میں ، لوگوں میں ، لوگوں کے سامنے ، مجمع میں.

دَس پَو

بان٘سوں کا اس طرح رکھنا کہ ایک پر ایک ایک اور دو پر پان٘چ پان٘چ دائرے میں نظر آئیں.

دَس طَرَف

ہر طرف ، چاروں طرف.

چَتَر دَس

(موسیقی) تال کی ایک قسم

دَس گَز کی زُبان ہونا

زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.

زَبان دَس گَز کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

ایک کَہْنا نَہ دَس سُننا

دَس دینگے دَس دِلائینگے دَس کا دینا ہی کیا

دینا نہ لینا فقط زبانی جمع خرچ.

دَس گَھرا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں

دَس کوسی

دس کوس کے فاصلے والا ؛ بہت بڑا.

دَس پانچ

(دس بِیس کے مقابلے) تھوڑی تعداد ، چند ، کچھ.

دَس گُنی

دہ چند ؛ خلافِ توقع ؛ بہت زیادہ ، شِدّت اور کثرت کے اظہار کے لیے.

دَس گُنا

دس بار

دَس سیری

دس سیر وزن کا باٹ.

دَس سیرا

دس سیر وزن کا باٹ ؛ ایسا برتن جس میں دس سیر کھانا پک سکے.

دَس نَمبری

دَس نَمْبَرِیا

مشہور بدمعاش یا سزا یافتہ، عادی مجرم، ایسا بدمعاش جس کا نام بار بار جرم کرنے کے سبب متعلقہ تھانے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ نمبر دس کے تحت درج ہو

دَس بِیس

بہت سے، کئی، چند

دَس اَحْکام

وہ اہم ترین دس احکام و ہدایات جن کی حضرتِ موسیٰ نے بطورِ خاص تبلیغ کی تھی.

دَس اَوتار

اسمبلیوں کے ایک فِرقے ’’خوجے‘‘ کی مذہبی کتاب.

مَن عِلْم اَور دَس مَن عَقْل

علم سے مستفید ہونے کے لیے تجربے کے ضرورت ہے، (فارسی) ’بک من علم را دہ من عقل باید‘ کا ترجمہ).

دَس نَہِیں اَٹّھارَہ ہیں

بہت زیادہ فائدہ حاصل ہونا ؛ حد سے زیادہ عیش و آرام ملنا.

خُدائے تَعالیٰ کے دَس اَحْکام

(مسیحی) اللہ پاک کے وہ دس مذہبی اور دنیاوی احکام جو مقدس سمجھے جانے ہیں یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر عطا ہوئے.

کَرے دَس بَھریں

ایک آدمی غلطی کرتا ہے اور متعدد یا عزیزوں کو نتیجہ بھگتنا پڑتا ہے.

دَس نَمْبَر کے بَدْمَعاش

مشہور بدمعاش یا سزا یافتہ ، عادی مجرم ، ایسا بدمعاش جس کا نام بار بار جرم کرنے کے سبب متعلقہ تھانے میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ نمبر دس کے تحت درج ہو.

ایک ایک زَبان میں دَس دَس سُنانا

ایک سان٘س یا سلسلے میں متعدد کوسنے یا گلیاں وغیرہ دے ڈالنا ، بری طرح کوسنا گالیاں دینا یا ڈانٹنا.

دَس قَدَم جانا

تھوڑی مسافت طے کرنا.

دینی دَس پانی

ایک نیکی کا بدلہ دس گنا ملتا ہے (غالباً قرآن پاک کی آیت سے ماخوذ جس میں کہا گیا ہے کہ جو شخص ایک نیکی کرے گا ویسی ہی دس نیکیاں اسے ملیں گی).

دَس گَھر مانگْنا

اِدھر اُدھر مان٘گتے پھرنا ، بھیک مان٘گْنا.

دَس باتیں سُنانا

سخت سست کہنا، بُرا بھلا کہنا

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

دَس طَرَح کی باتیں

مختلف قسم کی باتیں ، اچھی بُری ہر طرح کی باتیں.

ایک کی دَس جُڑنا

ایک کی دَس سُنانا

نَو جائے دَس کِھلائے

(عور) عمر ظاہر نہیں ہوتی ، عمر رسیدگی کے باوجود کم عمر لگتی ہے نیز تندرست و توانا ہے ۔

شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے

پاجی کی ایک گالی شریف کی دس گالیوں کے برابر ہے .

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

دَس آدمِیوں پر حُکُومَت رَکْھنا

بیشتر لوگوں پر رعب داب ہونا.

نَو کونڈے اَور دَس نیکی

چیز تھوڑی اور لینے والے بہت

آئے ڈَلُّو کے دَس سیرے

گھر گھر پھرنے والے شخص کے لئے مستعمل

دَس گَز کی زُبان رَکْھنا

زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.

ایک اَور دَس کا فَرْق

بہت بڑا فرق.

کی لاٹھی دَس کا بوجْھ

ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.

دَس جُوتے حُقّے کا پانی

مشروط صورت میں کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام شخص یا خود متکلم سے انجام نہ پایا یا نہ دے سکا تو بظور سزا اس کے دس جوتے لگائے جائیں اور حُقے کا پانی (جو نہایت بدبو دار اور مسموم بھی ہوتا ہے) پلایا جائے یعنی اس کی بُری سے بُری گت بنائی جائے.

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَس دَس کے معانیدیکھیے

دَس دَس

das-dasदस-दस

دَس دَس کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ ، کثرت سے.

दस-दस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ज़्यादा, अधिक मात्रा में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَس دَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَس دَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words