تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دایَہ" کے متعقلہ نتائج

خواہَرِ رَضاعی

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

اردو، انگلش اور ہندی میں دایَہ کے معانیدیکھیے

دایَہ

daayaदाया

اصل: فارسی

وزن : 22

دایَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں
  • بچے پیدائش کے وقت ماں کی مددگار، پچے کی پیدائش کرانے والی، بچّہ جنانے کا پیشہ کرنے والی عورت، جنائی، دائی، نرس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daaya

Noun, Feminine

  • a midwife, (local) a maid-servant
  • a person (typically a woman) trained to assist women in childbirth, assist (a woman) during childbirth, a nurse

दाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूसरे के बच्चे को दूध पिलाने- वाली स्त्री, दाई का काम करनेवाली, अंकपाली, अन्ना, पिलाई, दाई
  • बच्चा जनाने वाली स्त्री, घाय, धात्री, नर्स

دایَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone