تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَب جانا" کے متعقلہ نتائج

دَب جانا

بظاہر کم ہو جانا، ہلکا پڑ جانا

مُعامَلَہ دَب جانا

معاملہ رفع دفع ہو جانا

پَہاڑ کے تَلے دَب جانا

پَہاڑ کے نِیچے دَب جانا

مجبور ہو جانا ، مصیبت میں مبتلا ہوجانا .

پاؤں دَب جانا

۔ (کنایۃً) بے بس ہوجانا۔ پھنس جانا۔ پاؤں دَبوانا۔ پاؤں دبانا کا متعدی۔ ؎

شور دَب جانا

خاموشی ہوجانا ، ہنگامہ ختم ہونا ، فتنہ فرو ہونا ، شورش مٹنا .

دَب دَبا جانا

کسی چیز کے نیچے آجانا، بھیچ جانا، معاملہ رفت گزشت ہو جانا، بات چھپ جانا

دَب کَر نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

دَب کے نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

دَب سَٹھ میں آ جانا

مرعوب ہونا، دھمکی سے ڈرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَب جانا کے معانیدیکھیے

دَب جانا

dab jaanaaदब जाना

محاورہ

دَب جانا کے اردو معانی

  • بظاہر کم ہو جانا، ہلکا پڑ جانا
  • کمزور پڑ جانا، کمزوری ظاہر ہو جانا
  • مغلوب ہو جانا، رعب میں آجانا، ڈر جانا
  • خاموش ہو جانا، نیچا پڑنا، شکست ماننا
  • کسی چیز کے نیچے آ جانا
  • زیر بار ہونا
  • ختم ہو جانا
  • مٹ جانا
  • اوجھل ہو جانا
  • نمایاں نہ رہنا
  • ہٹ جانا
  • رک جانا

English meaning of dab jaanaa

  • be suppressed, be pressed into obedience, yield, be quelled

दब जाना के हिंदी अर्थ

  • दिखावट में कम हो जाना, हल्का पड़ जाना
  • दुर्बल पड़ जाना, दुर्बलता प्रकट हो जाना
  • प्राजित हो जाना, दबदबे में आ जाना, डर जाना
  • चुप हो जाना, नीचा पड़ना, हार मानना
  • किसी वस्तू के नीचे आ जाना
  • बोझ के नीचे होना
  • समाप्त हो जाना
  • मिट जाना
  • ओझल हो जाना
  • नुमायाँ न रहना
  • हट जाना
  • रुक जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَب جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَب جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words