تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَگْدَگانا" کے متعقلہ نتائج

دَگْدَگانا

دغدغانا، چمکنا، روشن ہونا، سرخ ہونا

دَھگْدَگانا

جلنا، بھڑکنا، شعلہ زن ہونا

دَھگْدَھگانا

جلنا، بھڑکنا، شعلہ زن ہونا

دُگْدانا

ڈگمگانا ، شک یا تہذیب میں پڑنا .

دَنْدَنانا

خوشی منانا، (خوشی سے) اُچھلنا کودنا

دَمْدَمانا

کسی چیز کو ہلانا، جنبش دینا، حرکت دینا

دَپْدَپانا

چمکنا

دَغْدَغانا

shine, glitter, sparkle

دَنْدانَہ

آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا

دُرْدانَہ

موتی، موتی کا دانہ، پیارا بچہ

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

دَگْدَگَہ

اندیشہ، ڈر، دھڑکا

دُگانَہ

double

دَھدھانا

جلنا، بھڑکنا، شعلہ زن ہونا

دُرْدُرانا

در در کہتے ہوئے بے عزتی کے ساتھ دور کر دینا، نکال دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَگْدَگانا کے معانیدیکھیے

دَگْدَگانا

dagdagaanaa•दगदगाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

دَگْدَگانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دغدغانا، چمکنا، روشن ہونا، سرخ ہونا
  • چمکانا، سرخ کرنا، روشن کرنا
  • (دانت) دانت بجنا، کٹکٹانا، خوف سے کٹکٹانا

Urdu meaning of dagdagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • daGadGaanaa, chamaknaa, roshan honaa, surKh honaa
  • chamkaanaa, surKh karnaa, roshan karnaa
  • (daa.nt) daa.nt bajnaa, kiTkiTaanaa, Khauf se kiTkiTaanaa

English meaning of dagdagaanaa

Adverb

  • to be inflamed, be very red
  • to burn brightly, to shine, glow, gleam, twinkle
  • (Teeth) to chatter, tremble with fear

दगदगाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चमकना, दमकाना, रोशन होना
  • रोशन करना, सुर्ख़ करना
  • (दाँत) कटकटाना, भय से कटकटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَگْدَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَگْدَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone