تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَہکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَہکْنا کے معانیدیکھیے
دَہکْنا کے اردو معانی
فعل
- آگ کا بھڑکنا، روشن ہونا، جلنا
- تپنا، گرم ہونا
- (مجازاً) سرخی دوڑنا
- چمکنا
- جلنا
- (بدن کا) گرم ہونا، جلنا
- زور کی آواز نکالنا، صداؤں کی بازگشت سے گرمی پیدا ہونا
- افسوس کرنا، پشیمان ہونا
- تباہ ہونا
- (مجازاً) غصہ سے گفتگو کرنا، تیہے میں بھرنا
English meaning of dahaknaa
Verb
- to burn, to blaze
- regret, be consumed with regret
- to be burnt
- to be ruined or destroyed, to be lost
- grieve, be consumed with regret
دَہکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَہکْنا)
دَہکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔