تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَہْلِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْلِیز کے معانیدیکھیے
دَہْلِیز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی
- دروازے کے سامنے کی آمد و رفت کی جگہ، ڈیوڑھی، راہ داری
- (مجازاً) مقام، جگہ، ٹھکانہ، حد
- باب، ابتدا، شروعات
- (مجازاً) سہارا، تعارفی راستہ
- (نفسیات) احضاری کیفیت، ابتدائی حد
- (حیوانیات) کان کے اندرونی چکّر کے بِیچ کا خانہ جہاں سے سماعت کے فعل کی ابتدا ہوتی ہے، تعارفی حد
- (احصائیات) ایسا خانہ جو اور خانوں سے مُتصِل ہوتا ہے
شعر
کوئی ہلچل ہے نہ آہٹ نہ صدا ہے کوئی
دل کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا ہے کوئی
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں
کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
جس دن مری جبیں کسی دہلیز پر جھکے
اس دن خدا شگاف مرے سر میں ڈال دے
English meaning of dahliiz
Noun, Feminine
- threshold
- entrance hall, vestibule
- place, cite
- commencement, beginning
दहलीज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चौखट की दहल के नीचे पत्थर या लक्ड़ी की पट्टी, डेयुढ़ी
- चौखट, दरवाज़े का निचला भाग
- द्वार के चौखट के नीचे लगी हुई लकड़ी या पत्थर; देहली; देहरी; ड्योढ़ी; डेहरी
- (लाक्षणिक) सीमा, मर्यादा
دَہْلِیز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَہْلِیز)
دَہْلِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔