تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَکارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَکارْنا کے معانیدیکھیے
ڈَکارْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ڈکار لینا ، ڈکار جانا.
- (مجازاً) ہنکارنا ، چنگھاڑنا ، شور و غل کرنا.
- (مجازاً) نوش کرنا ، چٹ کرنا.
- (مجازاً) چیخ چیخ کر بات کرنا ، تقریر کرنا ، اعلان کرنا.
- (مجازاً) خرچ کر دینا ، مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.
- (مجازاً) غبن کرنا ، خیانت کرنا.
डकारना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَکارْنا)
ڈَکارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔