تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلْق" کے متعقلہ نتائج

دَلْک

صیقل کرنے کا عمل

دَلْک دَسْتی

ہاتھ سے مالش کرنا یا رگڑنا ، رگڑائی .

دَلْک کَرنا

(طب) کھجانا ؛ مالش کرنا ، جسم رگڑنا .

دَلْکِ اِستِزداد

(طب) وہ مالش جو ورزش کے بعد کی جائے .

دَلْک قَلِیل

(طب) وہ مالش جو تھوڑی دیر کے لیے کہ جائے ، ملنے کا عمل .

دَلْکِ لَیِّن

(طب) نرم مالش جو نرم ہاتھوں سے کی جاتی ہے .

دَلْکِ کَثِیر

(طب) طویل عرصے تک کی جانے والی مالش .

دَلْکِ اِسْتِعْداد

(طب) وہ مالش جو ورزش سے پہلے کی جاتی ہے .

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

دَلْکِ خَشِن

(طب) کھردری مالش جو سخت ہاتھوں یا کھردرا کپڑا لپیٹ کر کی جائے .

دَلْکِ مُعْتَدِل

(طب) وہ مالش جو بہ لحاظ مدت کثیر ہو نہ قلیل .

دَلْق

صوف کی وہ پوشاک جو صوفیا اور درویش پہنتے ہیں، گدڑی

دال خور

دال کھانے والا ، کھانے پینے پر کم سے کم خرچ کرنے والا توفیق ہوتے بھی معمولی غذا پر گزارا کرنے والا ، کنجوس ، بخیل.

ڈال کا

کچّا ،ناپختہ ، خام.

دَلْق فَروشی

دَلْق پوْش

درویش ، صوفی

ڈال کَر

خط یا بات کہنے یا اِطّلاع دینے کے معنی میں کہتے ہیں ، مراد اندراج کرکے

دَلْقِ تَقْویٰ

مجموعۂ حواس ظاہرہ اور باطنہ کو کہتے ہیں

ڈَلَک

ٹوکری ، جھابا ، ترازو کی ڈنڈی کی طرح ایک بڑی لکڑی میں دونوں طرف بڑے ٹوکروں میں رسّیاں بان٘دھ کر لکڑی کے دونوں سِروں پر بان٘دھ دی جاتی ہے اسمیں پھل یا کوئی دوسرا سامان بھی لے جایا جاتا ہے ، بہنگی ؛ پھلوں کا تحفہ جو ٹوکرے میں سجا کر بھیجا جائے.

دُلُوک

جسم پر خوشبودار روغن ملنا

دِلَک

دل (رک) کی تصغیر .

دَلَک

ارتعاش، ہلنا، لڑکھڑانا، تصادم، جھٹکا، ڈلک، تڑخ

دِل خواہ

پسندیدہ، مرضی کے موافق، حسب منشا، خاطر خواہ، دل چاہنا

دَلْقِ رِیا

لباس مکر ، وہ لبادہ جو متّقی نظر آنے کے لئے پہنا جائے ، مکاری کے طور پر پہنا جانے والا متقیانہ لباس .

ڈال کا پَکّا

وہ پھل جو ڈال میں پک جائے

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل خَراش آواز

درد ناک آواز .

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دَلَّاک

وہ شخض جو حمَام میں بدن ملتا ہے، مالیشیا، حجّام

ڈال کا ٹُوٹا

تازہ پھل ، شاخ سے پک کر گرا ہوا پھل ، عُمدہ پھل.

دِل خوشی

مسرَت، لطف

ڈال کا ٹَپْکا

وہ پُھول جو ڈال میں پک کر گِر جائے، فِطری طور پر پکّا ہوا

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دَلَق

بلی سے مشابہہ زرد رنگ کا ایک جانور جسکا پیٹ اور گردن مائل بہ سپیدی ہوتے ہیں، نیولا

دِل خَراش

جانکاہ، روح فرسا، درد ناک، تکلیف دہ

دل خوں

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

دِل خَراشی

دل کو زخمی کرنا، جانکاہی، اذیّت، چوٹ، تکلیف

دِل خوش

خوش و خُرۂ، مسرور، مطمئن، آسودہ، قانع

دِل خانَۂ خُدا

دال کو کعبہ س تشبیہ دیتے ہیں اس لئے کہ اس میں خدا کی یاد رہتی ہے .

دِل کَباب

غمگین ، ملول ، رنجیدہ

دِل خوش کُن

دل خوش کرنے والا، فرحت بخش، مسرت انگیز

دِل کَھٹّا کَرْنا

بیزار کرنا، متنفر کرنا

دِل کَبِیدَہ

غمگین، رنجیدہ، آزردہ

دِل کوب

درد انگیز ، غمناک

دِل کَدَہ

(مجازاً) دوستوں کی محفل، دل والوں کی صحبت

دِل کَٹَھن

سنگدل ، بے رحم

دِل خورْد

غمگین (مہذب اللغات).

دِل خُون کُن

تکلیف پہنچانے والا ، اذیّت دینے والا ، رنجیدہ کرنے والا.

دِل خَسْتَہ

مصیبت زدہ، رنجیدہ، ملول، غمگین

دَلَّڑ

سر .

دو لَڑ

دولڑوں کا ہار .

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

ڈَلَک دار

چمک دھمک والا ، چمک دار ، چمکتا ہوا ؛ نیا.

دَلَک دَلَک کَرْنا

تھل تھل ہونا ، ہلنا جلنا .

ڈَلَک ڈَلَک کَرْنا

چمکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلْق کے معانیدیکھیے

دَلْق

dalqदल्क़

اصل: عربی

وزن : 21

دَلْق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صوف کی وہ پوشاک جو صوفیا اور درویش پہنتے ہیں، گدڑی
  • اون، کمبل
  • خرقہ، خلعت، خرقۂ سعادت،

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَلْک

صیقل کرنے کا عمل

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dalq

Noun, Feminine

  • a patched garment of a sufi or a saint, patched garment worn by religious mendicants or hermits and saints, woolen blanket
  • mendicant's hut made of patched cloth, etc.

दल्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भिखमंगों की गुदड़ी, सूफ़ियों के पहनने का ऊनी लिबास, गुदड़ी, ख़िरक़ा, ऊन, कम्बल

دَلْق کے قافیہ الفاظ

دَلْق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone