تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم کے ساتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

دَم کے ساتھ

عُمر بھر، تا زندگی، زندگی کے ساتھ

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

نیکی کے دَم میں ہونا

نیک نیت ہونا ؛ نیکی کرنے کو آمادہ ہونا ۔

دَمَوی دَم کے ساتھ

دمہ کا مرض مرتے دم تک نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم کے ساتھ ہونا کے معانیدیکھیے

دَم کے ساتھ ہونا

dam ke saath honaaदम के साथ होना

محاورہ

دَم کے ساتھ ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

दम के साथ होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • पीछा न छोड़ना, हर वक़त साथ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم کے ساتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم کے ساتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words