تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کے ساتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

جان کے اَنْجان ہونا

جان کا ساتھ ہونا

زندگی بھر کا ساتھ ہونا ، ہمشہ کا ساتھ ہونا.

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

جان کے ساتھ دشمن لگا ہوا ہے

اس کا ایک جانی دشمن ہے

جان کے ساتھ

جیتے جی ، زندگی تک.

جان کے ساتھ جانا

زندگی بھر ساتھ رہنا ، کبھی نہ چھوٹنا ، مر کر ہی چھوٹنا.

جان کے ساتھ جیوڑا

مرتے دم تک گلے کا یہ پھندا نہیں چھوٹے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کے ساتھ ہونا کے معانیدیکھیے

جان کے ساتھ ہونا

jaan ke saath honaaजान के साथ होना

محاورہ

جان کے ساتھ ہونا کے اردو معانی

  • زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

जान के साथ होना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी के साथ होना, जीते जी तक रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کے ساتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کے ساتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words