تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم سُولی پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَم سُولی پَر ہونا

جان معرض ہلاکت یا خطرے میں ہونا، سخت پریشان ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا.

سُولی پَر ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

سُولی پَر جان ہونا

عذاب میں جان ہونا، مُصیبت میں مبتلا ہونا، ضیق میں جان ہونا

سُولی پَر بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

دَم لَب پَر ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَر دَم ہونا

دم لبوں پر ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا.

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا

نزع کی حالت ہونا، قریبِ مرگ ہونا، سکرات کی حالت میں ہونا.

لَبوں پَر دَم ہونا

۔جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

دَم ہونٹوں پَر ہونا

جاں بلب ہونا، نزع کی حالت میں ہونا، دم لبوں پر ہونا، جاں کنی ہونا

ہونْٹوں پَر دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، آخری وقت ہونا ؛ حالت نہایت خراب ہونا ۔

سَت ہی سَت پَر دَم ہونا

حالت زیر و زبر ہونا ، کمال درجہ بے قراری ہونا ، ہمت کا جواب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم سُولی پَر ہونا کے معانیدیکھیے

دَم سُولی پَر ہونا

dam suulii par honaaदम सूली पर होना

محاورہ

دَم سُولی پَر ہونا کے اردو معانی

  • جان معرض ہلاکت یا خطرے میں ہونا، سخت پریشان ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا.

दम सूली पर होना के हिंदी अर्थ

  • जान मारज़ हलाकत या ख़तरे में होना, सख़्त परेशान होना, हलाकत का अंदेशा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم سُولی پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم سُولی پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words