تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْکَل" کے متعقلہ نتائج

دَمْکَل

آتش فرو آلہ، آگ بجھانے کا انجن، پچکاری، پانی چڑھانے کی مشین، دُخانی کل

دَمْکَلا

پانی چڑھانے کی دخانی مشین، گوپیا

دَمْکَلّا

دَمْکا

(کاشت کاری) پہاڑی ٹِیلا جو مزروعہ آراضی کے بِیچ میں واقع ہو

دَبْکَل

چُھپنا ، خوف سے چُھپ کر بیٹھنا .

دَمْپَل

ایک درخت جسے دپھول بھی کہتے ہیں انگ:

دَمَک

ہلانا، سدھانا، مطیع، بنانا، سدھانے والا، قابو میں کرنے والا، اپنے جذبات پر قابو رکھنے والا، برگزیدہ انسان، فوق البشر صفات رکھنے والا، ہیرو

دَھمکِیلا

چمک دار ، درخشاں ؛ چمک دار رنگ

دُمْبَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

دُمَّل

دُمال

اُبال ، جوش.

دُمَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دو کُل

دہ خاندان، میکا اور سسرال

دَم کَلَہ

آگ بُجھانے کا انجن، دم کل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْکَل کے معانیدیکھیے

دَمْکَل

damkal•दमकल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَمْکَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آتش فرو آلہ، آگ بجھانے کا انجن، پچکاری، پانی چڑھانے کی مشین، دُخانی کل

اسم، مذکر

  • دَمْکَلا

Urdu meaning of damkal

  • Roman
  • Urdu

  • aatish firau aalaa, aag bujhaane ka injan, pichkaarii, paanii cha.Dhaane kii mashiin, duKhaanii kal
  • dam॒kala

दमकल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग बुझाने का यंत्र, अग्निशामक यंत्र
  • अग्निशमन दल
  • वज़न उठाने की घिरनी लगी हुई क्रेन या मशीन
  • कुएँ से पानी निकालने का यंत्र (पंप)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. दमकला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone