تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْ کِنار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْ کِنار کے معانیدیکھیے
دَرْ کِنار کے اردو معانی
صفت
- درکنار، کنارے کرنا، ایک طرف کرنا
فعل متعلق
- ایک طرف، علیحدہ، علاوہ، بر طرف، دُور، الگ، جُدا
وضاحتی ویڈیو
شعر
میں اس جہاں کے لیے خود کو چھوڑ بیٹھا ہوں
اسی جہاں نے مجھے درکنار کرنا ہے
وہ جس کے اشک کھینچ کر سفر سے لائے تھے ہمیں
ہمارے آنسوؤں کو درکنار کر چلا گیا
سب کو دھتکارا درکنار کیا
ایک بس خود ہی سے نجات نہیں
English meaning of dar-kinaar
दर-किनार के हिंदी अर्थ
دَرْ کِنار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْ کِنار)
دَرْ کِنار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔