تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

دَسْت اَنْداز

دخل دینے والا، مداخلت کرنے والا، رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرنے والا

دَسْت اَنْداز کَرْنا

چھیڑ چھاڑ کرنا، دست اندازی کرنا

دَسْت اَنْدازی

چھیڑ چھاڑ، دست درازی، دخل اندازی، مداخلت، ہاتھ ڈالنا

دَسْت اَنْدازِی پولِیس

پولیس کی دخل اندازی ، پولیس کی مداخلت ، مزاحمت.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت اَنْداز کے معانیدیکھیے

دَسْت اَنْداز

dast-andaazदस्त-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

دَسْت اَنْداز کے اردو معانی

صفت

  • دخل دینے والا، مداخلت کرنے والا، رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرنے والا
  • کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا (شاذ)
  • ہاتھ بڑھانے والا، دست درازی کرنے والا، ظُلم اور زیادتی کرنے والا

شعر

English meaning of dast-andaaz

Adjective

  • meddling, interfering, one who interferes
  • one who commences a business
  • encroacher, oppressor, plunderer

दस्त-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़ालिम, लुटेरा, हाथ मरनेवाला
  • हस्तक्षेप करनेवाला, बाधा डालनेवाला, विघ्नकारक,
  • दे. ‘दस्तअंदाज'।
  • दख़ल देने वाला, , रुकावट पैदा करने वाला
  • बाधक;
  • हाथ बढ़ाने वाला,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words