تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَر و دِیوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَر و دِیوار کے معانیدیکھیے
دَر و دِیوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہر جگہ، ہر جانب، ہر سمت
- دروازہ اور دیوار
- (مجازاً) مکان، جائے سکونت، گھر
شعر
اچھا ہوا کہ سب در و دیوار گر پڑے
اب روشنی تو ہے مرے گھر میں ہوا تو ہے
کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں
تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو
در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئی
پھر یہ بارش مری تنہائی چرانے آئی
English meaning of dar-o-diivaar
Noun, Masculine
- every nook and corner
दर-ओ-दीवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दरवाज़ा और दीवार
- (लाक्षणिक) आवास, मकान, निवास स्थान, घर, गृह
- हर जगह, हर ओर, हर जानिब, हर सम्त
دَر و دِیوار سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَر و دِیوار)
دَر و دِیوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔