تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْبَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْبَہ

رک : دڑبا .

دَرْبا

(لکھنؤ) ڈھابلی، دڑبا

بَہ دَرْبَہ

بھی دربہی ، سلسلہ وار ، تفصیل وار ، مفصل.

دَرْبار

آستانہ، بارگاہ

دَرْبان

دروازے کا پہرے دار، چوکیدار، محافظ ، ڈیوڑھی بان

دَرْبانی

دربان کا کام، خدمت یا پیشہ، چوکیداری، پہرہ چوکی، نگہبانی، رکھوالی

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْبار ہونا

بادشاہ کی مجلسِ جشن کا کسی جگہ لگنا .

دَرْبار لَگْنا

مجمع لگا رہنا، ملازمین اور مجرائیوں وغیرہ کا اکھٹا ہونا

دَرْبار والے

اہلِ دربار ، حکومت کے کارندے .

دَرْبار لَگانا

دربار لگنا (رک) کا تعدیہ ، دربار منعقد کرنا ، مجلس کرنا ، محفل جمانا .

دَرْبار چَڑْھنا

دربار میں باریاب ہونا ؛ عدالت میں حاضر ہونا .

دَرْبار باندْھنا

رشوت دے کر کام لینا ، رِشوت دینا ، گھونس دینا .

دَرْبار جَمْنا

دربار لگنا ، دربار میں شریک ہونے والوں کا مجتمع ہونا .

دَرْبار دار

درباری، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کے دربار کا حاضر باش، ایسا شخص جو دربار میں حاضر رہ کر خوشنودی حاصل کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْبَہ کے معانیدیکھیے

دَرْبَہ

darba•दर्बा

دیکھیے: دَڑْبا

  • Roman
  • Urdu

دَرْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دڑبا .

Urdu meaning of darba

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha da.Dbaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone