تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْدِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدِ جِگَر کے معانیدیکھیے
دَرْدِ جِگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کا درد، تکلیف، صدمہ، بے چینی
شعر
کی ترک محبت تو لیا درد جگر مول
پرہیز سے دل اور بھی بیمار پڑا ہے
ابھی کمسن ہیں ضدیں بھی ہیں نرالی ان کی
اس پہ مچلے ہیں کہ ہم درد جگر دیکھیں گے
بہت کام لینے ہیں درد جگر سے
کہیں زندگی کو قرار آ نہ جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْدِ جِگَر)
دَرْدِ جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔